بعض اوقات خوف اتنا غالب آ جاتا ہے کہ انسان اہم فیصلے ٹالنے لگتا ہے۔ دل کہتا ہے کریں، خوف کہتا ہے رک جائیں… اور انسان وہیں کا وہیں رہ جاتا ہے۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر بڑا قدم خوف کے اُس پار ملتا ہے۔ تھوڑا سا حوصلہ جمع کیجئے؛ زندگی وہیں بدلتی ہے جہاں ہم ہمت دکھاتے ہیں۔ فیصلہ کیجئے، اور اعتماد رکھیے راستہ خود کھل جائے گا

0 Comments
0 Shares
220 Views
0 Reviews